Sunday, April 22, 2012

طاھر قادری علیہ ما یستحقہ کی جہالت

طاھرقادری کی منافقت اور جہالت اس وقت سامنے آئی جب اس نام نہاد شیخ الاسلام نے شعیت پر اعتراض کئے اور جتنی علمی خیانت ، حوالے بیان کرنے میں اس طاھر قادری نے کی ہے کہ عالم برزخ میں ابوحنیفہ کی روح بھی شرما گئی ہو گی ، جس کو تفصیل جاننی ہو تو یو ٹیوب پر علامہ حسن رضا غدیری کے علمی بیانات سنئے جو کہ علامہ صاحب نے طاھر قادری کے رد میں فرمائیں ہیں، رجوع کرے
آج ہم اسی طاھر قادری کی جہالت بیان کریں گے جس میں یہ نام نہاد آیت اللہ خوئی کی معجم رجال الحدیث کا حوالہ دے رہا ہے اور نیچے آغا خوئی کا نام غلط لکھا آرہا ہے ، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ طاھر قادری کو معجم رجال خود دیکھنے کی توفیق نہیں ہوئی

طاھر قادی کی اس ویڈیو میں آغا خوئی (رہ) کا نام اس طرح لکھا آرہا ہے

میرزا ابراہیم الخوئی ، معجم رجال الحدیث ،ج 4 ، ص 72

حالانکہ آیت الخوئی (رہ) کا نام میرزا ابراہیم نہیں تھا بلکہ قبلہ کا نام السید ابوالقاسم الموسوی الخوئی ہے

اب یہاں سے آپ خود اندازہ لگا لیں کہ طاھر قادری کی علمی حیثیت کا ، جو بندہ مولف کا نام صحیح نہیں جانتا وہ کتاب کو کیا جاننے گا

No comments:

Post a Comment